شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
👁️ 93 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
دمشق(ڈیلی اردو) شام کے صوبہ ادلب کے مشرقی دیہی علاقے میں واقع شہر بنش کے مغربی داخلی راستے پر گولہ بارود سے بھری ایک گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
شامی حکام کے مطابق دھماکا منگل کے روز بنش کے مغربی داخلی راستے پر پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی مختلف تعداد سامنے آئی، تاہم بعد ازاں ادلب کے محکمہ صحت نے پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
شامی سول ڈیفنس کے مطابق ابتدائی طور پر تین افراد کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔ امدادی ٹیموں نے ہلال احمر اور محکمہ صحت کے تعاون سے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔
حکام کے مطابق دھماکے کے بعد امدادی اور سیکیورٹی ٹیموں نے جائے وقوعہ کو محفوظ بنانے کے لیے کارروائیاں شروع کردیں جبکہ علاقے میں موجود شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بھی اقدامات کیے گئے۔
دھماکے کی نوعیت اور گولہ بارود سے لدی گاڑی کے وہاں موجود ہونے کی وجوہات کے بارے میں حکام کی جانب سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26272 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15520 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11801 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7386 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C