شام اور لبنان سرحد پر وسیع پیمانے مشقیں، اسرائیل نے جنگ کی تیاری شروع کردی
👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام اور لبنان سرحد پر وسیع پیمانے مشقیں، اسرائیل نے جنگ کی تیاری شروع کردی
یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) حالیہ مہینوں میں اسرائیلی فوج نے لبنان اور شام کی سرحد پر واقع شمالی علاقے میں جنگی صورت حال کے تناظر میں عسکری سرگرمیاں بڑھا دی ہے۔
اسرائیل فوج کا کہنا ہے کہ وہ شام اور لبنان کی سرحد پر کسی بھی ٹکراؤ یا جنگ کے لیے تیار ہے۔
فوج کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شمالی سرحد پر تعینات فوجی یونٹیں کسی بھی خطرناک منظر نامے سے نمٹںے کے لیے خود کو تیار رکھے ہوئے ہیں۔
https://twitter.com/TheArabSource/status/1263723529347923968?s=19
فوج سرحد پر موجود سڑکیں کھولنے، سیکیورٹی کے حوالے سے رکاوٹیں بڑھانے اور فیلڈ میں جنگ کے لیے تیار رہنے کی بھرپور تیاری کررہی ہے۔
بیان کے مطابق فیلڈ آرگنائزیشن کے شعبے میں حالیہ مہینوں میں شمالی سرحدوں پر انجینئرنگ یونٹیں وسیع کام ہو چکی ہیں۔ جنگی تیاریوں کا سلسلہ اب بھی ہو رہے ہیں۔ اس فریم ورک کے تحت، سرنگ کو پتا چلانے اور ان کی نگرانی کے لیے جدید وسائل، سینسر کے استعمال اور دیگر آلات کی تنصیب شامل ہے۔
اس کے علاوہ فوج شام اور لبنان کی سرحد پر ممکنہ محاذ آرائی کی صورت میں تربیتی مشقیں بھی کرچکی ہے۔
حال ہی میں لبنان اور شام کی سرحد پر جنگ کے تناظر میں 72 گھنٹے کی مشقیں کی گئیں۔ شام کی سرحد پر وادی گولان میں پیادہ فوج، آرٹلری اور انجینیرنگ اسکواڈ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4660 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3494 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2493 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1937 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C