شام: عدالتی کمپلیکس کے باہر بم دھماکا، باپ اور 13 سالہ بچہ ہلاک
👁️ 94 بار دیکھا گیا
شام: عدالتی کمپلیکس کے باہر بم دھماکا، باپ اور 13 سالہ بچہ ہلاک
دمشق( ڈیلی اردو) شام کے شہر الحسکہ میں عدالتی کمپلیکس کے باہر دستی بم کے دھماکے میں ایک شخص اور اس کا 13 سالہ بیٹا ہلاک ہوگئے۔
شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً ساڑھے 9 بجے ہوا، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے میں ایک شخص اور ایک بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، کیونکہ ان کے پاس شناختی دستاویزات موجود نہیں تھیں۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26273 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15521 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7387 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C