شمالی وزیرستان: خیسور میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
👁️ 96 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: خیسور میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ خیسور میں مقامی افراد نے الزام لگایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتال منقتل کردیا گیا۔
فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت کبیر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مقامی افراد یہ دعویٰ بھی کر رہے ہیں کہ واقعہ میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر مقامی افراد کی جانب سے جلوس کے مختلف تصاویر شیئر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ واقعے کیخلاف مقتول کے لواحقین و علاقہ مکینوں نے احتجاجاً لاش کے ہمراہ میر علی چوک کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
https://twitter.com/mjdawar/status/1182284024582213634?s=19
شمالی وریرستان سے ممبر قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ نے اس واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا اس واقع کے ایف ائی آر کو سیکیورٹی فورسز کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
پی ٹی ایم شمالی وزیرستان نے لاش میرعلی چوک میں رکھ کر سیکورٹی فورسز کی ظلم کے خلاف اختجاجی دھرنا شروع کردیا ہے۔
دوسری جانب پی ٹی ایم نے واقعے کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لواحقین کو انصاف ملنے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C