شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام، 3 شدت پسند ہلاک، گاڑی تباہ
👁️ 412 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ ناکام، 3 شدت پسند ہلاک، گاڑی تباہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا کر تین شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران تین شدت پسندوں کو ہلاک کر کے خودکش حملے کیلئے تیار کی جانے والی گاڑی کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں ہونے والی کارروائی میں خودکش حملے کے لیے تیار کی جانے والی گاڑی کو ناکارہ بنا دیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے مہارت کے ساتھ مذکورہ جگہ پر کارروائی کی اور اس دوران تین شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 300 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4504 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3626 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C