شمالی وزیرستان میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی
👁️ 128 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی
میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل دوسلی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نعیم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص کا نام حاجی نایوم بتایا گیا ہے دونوں مقامی لوگ ہیں جو آج صبح گاڑی میں جارہے تھے کہ لکی میدان علاقے میں انکی گاڑی پہلے سے نصب شدہ بم سے ٹکراگئی۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ زخمی شخص کو قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
دوسری جانب تحصیل بویہ کے علاقے محمد خیل سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ بدھ کے روز بھی تحصیل بویہ میں نامعلوم افراد نے مسجد پرفائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک شخص شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7390 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5079 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C