شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا، 6 اہلکار زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا، 6 اہلکار زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش حملے میں سیکورٹی فورسز کے 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1590736764981084162?t=P_KreXp904xH2MtMUu4fIQ&s=19
پولیس کے مطابق حملے میں ایم آر اے پی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں چار اہلکار زخمی ہوگئے.
Suicide attack on a vehicle of security forces in Mir Ali, North Waziristan. The attack was carried out against MRAP vehicles in Eidak village in North Waziristan. There are reports of three security personnel injuries while some sources claim one solder got minor injured.
— Jawad Yousafzai (@JawadYousufxai) November 10, 2022
سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ تحصیل میرعلی کے علاقے نورک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے ایک زور دار دھماکا ہوا، ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ خودکش حملہ خودکش تھا اور حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔تاہم ابھی تک کسی گروپ یا تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
شمالی وزیرستان/ تحصیل میرعلی کے علاقے نورک میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن میں دو کی حالت نازک ہے۔#Waziristan
— Umar Wazir (@umar_wazir) November 10, 2022
زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جہاں دو کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے دھماکے کے مقام کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C