شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
👁️ 216 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
میرانشاہ (ڈیلی اردو) شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاکستان، افغانستان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک کا تعلق افغان طالبان سے تھا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ کارروائی میں چار سے پانچ عسکریت پسندوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، جب کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن شروع کر رکھا ہے۔
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ اس وقت سے دیکھا گیا ہے جب نومبر 2022 میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والا جنگ بندی معاہدہ ختم کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 240 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 343 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4514 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3626 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C