شمالی وزیرستان ڈرون حملہ ، دھرنا جاری ، مظاہرین کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان
👁️ 83 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان ڈرون حملہ ، دھرنا جاری ، مظاہرین کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان
میر علی (ڈیلی اردو ) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں مشتبہ ڈرون حملے کیخلاف مقامی افراد کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری رہا جبکہ مظاہرین نے مطالبات نہ مانے جانے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق میر علی کے گاؤں ہر مز میں مبینہ ڈرون حملہ 19 مئی کو دن کے وقت ہوا، جس میں ایک ہی خاندان کے 4 بچے ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
پولیس اور قبائلی عمائدین کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے لیکن وہ تا حال بے نتیجہ رہے ہیں۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک ہوئے، اگر ان کے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو وہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4577 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C