صومالی فوج کا دو اڈوں پر الشباب کے حملے پسپا کرنے کا دعویٰ
👁️ 24 بار دیکھا گیا
صومالی فوج کا دو اڈوں پر الشباب کے حملے پسپا کرنے کا دعویٰ
موغادیشو (ڈیلی اردو/شِنہوا) صومالی نیشنل آرمی(ایس این اے) نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے جنوبی صومالیہ میں اپنے 2 اڈوں پر الشباب عسکریت پسندوں کے 2 حملے پسپا کر دیے ہیں۔
ایس این اے نے جمعہ کے روز بتایا کہ عسکریت پسند گروہ کی جانب سے زیریں شابیلی خطے کے اضلاع سابیڈ اینڈ انول میں صبح سویرے کیے جانیوالے حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کی کوششوں کو وہاں تعینات ہمارے بہادر فوجیوں نے ناکام بنا دیا ہے۔ اس عمل کے دوران ہم نے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک اور کافی سامان بھی ضبط کیا ہے۔
تاہم یومیہ بنیادوں پر سرکاری افواج پر حملے کرنیوالے الشباب گروہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے افگوئے سے تقریباً 8 کلومیٹر دور واقع سابیڈ کا کنٹرول سنبھال کر فوجی گاڑیاں اور گولہ بارود قبضہ میں لے لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، دوسرے روز بھی چابہار اور دیگر مقامات پر بمباری
09/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 27 ہوگئی
08/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ عبوری جنگ بندی ڈیل ختم ہو چکی، امریکی صدر ٹرمپ
08/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لسبیلہ می فوجی قافلے پر بم حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
08/July/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
یوکرینی ڈرونز کے روسی آئل ریفائنریز، ٹینکرز اور پائپ لائن تنصیبات پر حملے
08/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8906 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4733 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3525 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2523 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C