صومالی فوج کی کارروائی میں الشباب کے 15 دہشت گرد ہلاک
👁️ 19 بار دیکھا گیا
صومالی فوج کی کارروائی میں الشباب کے 15 دہشت گرد ہلاک
موغادیشو (ڈیلی اردو/شِنہوا) صومالیہ کے وسطی علاقے ہیران کے قصبے بولوبورد کے قریبی علاقے افکاد میں صومالی نیشنل آرمی(ایس این اے) کی ایک خصوصی کارروائی کے دوران الشباب کے 15 دہشت گرد ہلاک جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
ایس این اے سیکٹر 27 کے کمانڈر احمد محمد تریدیشو نے جمعرات کی صبح ریڈیو موغادیشو کو بتایا کہ کارروائی کے دوران فوجیوں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
تریدیشو نے بتایا کہ آج صبح سویرے بولوبورد کے نزدیک افکاد کے مقام پر بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ کی جانیوالی ایک کارروائی میں ہم نے الشباب کے 15 دہشت گرد کو ہلاک اور دیگر کو زخمی کر دیا ہے، کارروائی میں انکے ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن تب تک جاری رہے گا جب تک فوج ہیران میں دہشت گرد گروہ کے ماتحت تمام علاقوں کو آزاد نہیں کرا لیتی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، تیل برآمدات پر دوبارہ پابندیاں عائد
08/July/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
پاکستان نے لیبیا کے متحارب دھڑوں میں ثالثی کا عمل شروع کر دیا
08/July/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو تباہی کی دھمکی دے دی، تہران کا سخت جوابی انتباہ
08/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا اسمبلی میں صحافیوں پر قید، جرمانہ اور پابندی کا قانون منظور
08/July/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ایران نے آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
08/July/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8904 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4732 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2522 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C