عراق میں داعش کا حملہ، ایران نواز ملیشیا کے چار جنگجو ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
عراق میں داعش کا حملہ، ایران نواز ملیشیا کے چار جنگجو ہلاک
بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں داعش کے جنگجوؤں کے ساتھ ایک جھڑپ کے نتیجے ایران نواز ملیشیا کے چار فائٹر مارے گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب داعش کے انتہا پسندوں نے دارالحکومت بغداد کے قریب ہی واقع ان کے ٹھکانے پر اچانک حملہ کیا۔ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف کارروائیوں کی خاطر ایران نواز کئی ملیشیائیں عراقی فورسز کو معاونت فراہم کر رہی ہیں۔
تاہم امریکا اور اسرائیل کو خدشات ہیں کہ یہ خطے میں ان کے مفادات کے لیے بھی خطرہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ اور ایران کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، قطر کی 12 گھنٹے طویل ثالثی بھی اختلافات ختم نہ کرسکی
31/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 5 اہلکار ہلاک، لکی مروت میں 2 حملہ آور ہلاک
30/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پشاور: سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
30/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ترکیہ کا پاک افغان سرحدی خطے میں داعش خراسان کے مبینہ رکن کے خلاف آپریشن، ترک شہری گرفتار
30/October/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، قطری وفد اہم پیغام لے کر تہران پہنچ گیا
30/October/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بھارت: اتراکھنڈ میں مسافر ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ، پائلٹ سمیت تمام 6 افراد ہلاک
30/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26412 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15649 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11953 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9315 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7568 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5546 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C