عراق میں دھماکا ، 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی
👁️ 44 بار دیکھا گیا
عراق میں دھماکا ، 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے ضلع مخمور میں ایک دھماکے نتیجے میں دو فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو عراق کے شمالی ضلع مخمور میں فوجی اہلکار ایک گاڑی میں سفر کررہے تھے کہ اس دوران دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔
رپورٹس کے مطابق دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم یا گروپ نے قبول نہیں کی تاہم کہا جاتا ہے کہ داعش کے عسکریت پسند اس علاقہ میں سرگرم ہیں اور ایسی دہشتگردانہ کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ پیر کو عراقی شہر فلوجہ کے شمال مغرب میں البو بالی گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں آٹھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3577 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C