غزہ پر اسرائیلی فضائی و زمینی حملوں میں مزید 30 فلسطینی ہلاک
👁️ 299 بار دیکھا گیا
غزہ پر اسرائیلی فضائی و زمینی حملوں میں مزید 30 فلسطینی ہلاک
غزہ + یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے پیر کو کہا کہ اس نے غزہ میں حماس اور دیگر مسلح گروہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ مقامی طبی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح سے اب تک کم از کم 30 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں، جن میں سے 26 افراد غزہ سٹی میں مارے گئے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اتوار کو اس نے ایک ایسی عمارت پر حملہ کیا جہاں سے حماس کے ارکان نے اسرائیل پر راکٹ داغے تھے، جبکہ پیر کی دوپہر بھی غزہ سٹی سے ایک اور راکٹ فائر ہوا۔
غزہ سٹی میں جاری زمینی آپریشن کے باعث بڑے پیمانے پر نقل مکانی جاری ہے۔ فوجی اعداد و شمار کے مطابق اب تک 5 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد غزہ سٹی چھوڑ چکے ہیں۔ یہ شہر غزہ پٹی کا سب سے بڑا شہر ہے اور جنگ سے قبل اس کی آباد ایک ملین کے قریب تھی۔
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ سٹی میں 15 مسلح افراد اور جنوبی غزہ میں دہشت گرد تنظیموں کے متعدد ارکان کو ہلاک کیا ہے جبکہ حماس کی بحری پولیس کے نائب سربراہ کو بھی نشانہ بنایا گیا، جن پر الزام ہے کہ وہ سات اکتوبر 2023 کے حملے میں ملوث تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 358 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 251 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 312 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 497 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 497 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8973 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4841 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3716 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3587 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2573 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2327 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C