فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کا اسرائیلی مسودہ قانون تیار
👁️ 51 بار دیکھا گیا
فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کا اسرائیلی مسودہ قانون تیار
غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) اسرائیلی گولیوں اور بارود کا پتھروں سے مقابلہ کرنے والے فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کی اسرائیلی تیاری شروع کر دی گئی۔
اسرائیلی وزارتی کمیٹی (کل) اتوار کو اس بارے میں ترمیمی مسودہ قانون کا جائزہ لے گی۔
ایک اسرائیلی اخبار نے خبر دی ہے کہ لیکوڈ پارٹی نے اس تجویزپر مبنی مسودہ تیار کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فورسز اور فلسطینیوں کی جگہوں پر ناجائز طور پر آباد کیے گئے یہودیوں کے خلاف پتھر پھینکنے والے فلسطینیوں کی سزائے قید جو اس وقت زیادہ سے دو سال ہے اسے بڑھا کر چار سال قید کر دیا جائے۔ اس بارے میں ایک مسودہ قانون تیار کر لیا گیا ہے جسے اتوار کے رواز اسرائیلی کابینہ کی کمیٹی کے سامنے رکھا جائے گا۔
تاہم اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں عملا اکثریت کھو چکی اسرائیلی مخلوط حکومت کے لیے اس قانون کو منظور کرانا ایک اور چیلنج بن سکتا ہے کہ مخلوط اسرائیلی حکومت کے اتحادی بھی اسے چھوڑ کر جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
16/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں دہشت گردوں کا پولیس ٹیم پر گھات لگا کر حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
16/July/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8945 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4786 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3556 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2550 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2403 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2306 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C