فلپائن میں مسلح افراد کے حملے میں گورنر سمیت 5 افراد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
فلپائن میں مسلح افراد کے حملے میں گورنر سمیت 5 افراد ہلاک
منیلا (ڈیلی اردو) وسطی فلپائن میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبائی گورنر سمیت 5 دیگر افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 6 مشتبہ افراد رائفلیں لے کر اور اہلکاروں کی وردیوں میں ملبوس پامپلونا قصبے میں گورنر کے گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی۔
ان کی بیوہ نے بتایا کہ نیگروس اورینٹل صوبے کے گورنر روئل ڈیگامو اور 5 دیگر افراد اس فائرنگ میں مارے گئے۔ پامپلونا کی میئر جینس ڈیگامو نے کہا کہ گورنر ڈیگامو اس قسم کی موت کے مستحق نہیں تھے، وہ ہفتے کے روز اپنے حلقوں کی خدمت کر رہے تھے۔
https://twitter.com/CamposJuledna/status/1631970170456489985?t=j8ByV4lCRm4j62SVFipqWQ&s=19
دوسری جانب پولیس نے کہا کہ اسپتال میں داخل ہونے والے متاثرین کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے، فلپائن میں سیاست دانوں پر حملوں کی طویل تاریخ ہے جبکہ 56 سالہ ڈیگامو کو نشانہ بنایا جانے والا تازہ ترین واقعہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C