فیصل آباد: سات سالہ مغوی بچہ زیادتی کے بعد قتل، لاش نہر سے برآمد
👁️ 55 بار دیکھا گیا
فیصل آباد: سات سالہ مغوی بچہ زیادتی کے بعد قتل، لاش نہر سے برآمد
فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں 7 سالہ بچے سمیع اللہ کو اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
مغوی بچے کی لاش اس کے اغواء کے 2 روز بعد نہر رکھ پرانچ سے مل گئی، لاش برآمد کر کے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق 7 سالہ سمیع اللہ کو 5 جون کی شام فیصل آباد کی علامہ اقبال کالونی سے اغواء کیا گیا تھا۔
پولیس نے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں بچے سمیع اللّٰہ کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا تھا۔
آج سمیع اللّٰہ کی لاش ڈجکوٹ کے علاقے میں نہر رکھ برانچ سے مل گئی۔
پولیس نے بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر ڈجکوٹ منتقل کر کے ورثاء کو اطلاع کر دی ہے۔
ورثاء نے اغواء کر کے بچے سے زیادتی کیے جانے کا شبہ ظاہر کیا ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C