قومی مفادات اور عوامی املاک کے تحفظ کیلئے طاقت استعمال کریں گے، ایرانی فوج
👁️ 261 بار دیکھا گیا
قومی مفادات اور عوامی املاک کے تحفظ کیلئے طاقت استعمال کریں گے، ایرانی فوج
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی فوج نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ملک کے قومی مفادات، سٹریٹجک انفراسٹرکچر اور عوامی املاک کے تحفظ کا عہد کیا گیا۔
بیان میں فوج نے اسرائیل پر الزام لگایا کہ وہ ’شہروں میں امن و امان کو خراب کرنے اور عوامی سلامتی کو متاثر کرنے کی ایک اور سازش‘ کی حمایت کر رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا:“دشمن، جس کے ہاتھ 12 روزہ جنگ میں اس قوم کے بچوں کے خون سے رنگے ہیں، ایرانی عوام کی حمایت کے جھوٹے دعوے کے تحت ایک اور فتنے کو ہوا دینے کے درپے ہیں۔”
اس سے قبل دیگر ایرانی حکام نے بھی عوامی املاک کی تباہی کے خلاف خبردار کیا تھا، جن میں اسلامی جمہوریہ کے رہبر آیت اللہ خامنہ ای بھی شامل ہیں، جنھوں نے کہا تھا کہ حکومت ’توڑ پھوڑ اور فساد کرنے والوں کے سامنے سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5074 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C