لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دوسرا مقدمہ درج
👁️ 81 بار دیکھا گیا
لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف دوسرا مقدمہ درج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت کی جانب سے نماز کے اجتماع پر پابندی کے باوجود نماز جمعہ کی امامت کرنے پر لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف ایج اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لال مسجد سے وابستہ مدرسہ جامعہ حفصہ کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مولانا عبدالعزیز امامت کر رہے ہیں اور ان کے پیچھے لوگوں کی بڑی تعداد نماز ادا کر رہی ہے۔
https://twitter.com/JamiaHafsaUR/status/1248651385568190466?s=19
باجماعت نماز سے قبل انہوں نے لوگوں کو ‘صفوں کے درمیان خلا نہ رکھنے’ کی بھی ہدایت کی، جو نماز جمعہ کے لیے حکومتی ہدایات کے خلاف ہے۔
لال مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ مولانا عبدالعزیز کی اقتدا میں ادا کی گئی ۔ مولانا صاحب نے نمازیوں سے کہا کہ ساتھ جڑ کر کھڑے ہوں، درمیان میں خلا نہ رہے ۔ pic.twitter.com/LLwuTEiIhJ
— Sabookh Syed | Journalist (@SaboohSyed) April 10, 2020
ایس پی سٹی سرفراز وِرک نے کہا کہ مولانا عبدالعزیز کے خلاف آبپارہ تھانے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور انتظامیہ کے حکم پر ایف آئی آر ‘سیل’ کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ مولانا عبدالعزیز کے خلاف گزشتہ نماز جمعہ میں بھی لوگوں کو لال مسجد میں جمع کرنے کے باعث مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C