لاہور سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 45 بار دیکھا گیا
لاہور سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
کاؤنٹر ٹیرارزم (سی ٹی ڈی) ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جنہیں محمود بوٹی سے حراست میں لیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت عبدالکریم اور عبد الباسط کے ناموں سے ہوئی ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے تھی گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔ دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات کی بھی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9141 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7421 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5175 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C