لودھراں سے آرمی کا جعلی کرنل اویس گرفتار، مقدمہ درج
👁️ 125 بار دیکھا گیا
لودھراں سے آرمی کا جعلی کرنل اویس گرفتار، مقدمہ درج
لودھراں (ڈیلی اردو) آرمی کا جعلی کرنل بن کر ریجنل پولیس آفیسر ملتان کو کال کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں میں آرمی کا جعلی کرنل بن کر ریجنل پولیس آفیسر آر پی او ملتان کو کال کرنے والا شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جلہ ارائیں کے طاہر جٹ جعلی کرنل نے آر پی او ملتان وسیم احمد خان کو موبائل سے فون کیا کہ مقامی پولیس سے متعلقہ معاملے میں فوری مداخلت کریں۔
ایس ایچ او فیضان قیوم کا کہنا تھا کہ آر پی او کے بعد ملزم نے جلہ پولیس کو بھی کال کی کہ ثریا مسرت کی درخواست پر فوری کارروائی کرے۔
ایس ایچ او کے مطابق جعلی کرنل نے بات نہ ماننے پر آرمی کے اعلیٰ افسران تک بات پہنچانے کی دھمکی بھی دی۔ آر پی او ملتان نے جعلی کرنل کی باتوں پر شک ہونے پر کال سے ٹریس کروایا۔
بعد ازاں جلہ پولیس نے موبائل سم لوکیشن ٹریس کر کے جعلی کرنل اویس کو گرفتار کرلیا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8817 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4530 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2081 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1885 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C