27/June/2024

لکی مروت قومی جرگے کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہ

👁️ 26 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت قومی جرگے کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہ

لکی مروت قومی جرگے کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہ

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مروت قومی جرگہ کے امیر الحاج اسلم خان کے حجرے پر دستی بم حملہ کیا گیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق لکی پولیس نے بتایا کہ دستی بم پھٹنے سے حجرے کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل قومی جرگہ کے امیر الحاج اسلم خان پر خودکش حملہ بھی ہو چکا ہے جب کہ اس سے قبل مروت قومی جرگہ کے 2 امیر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C