لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے ضلع لکی مروت میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
https://x.com/ShabbirTuri/status/1796091134118101237?t=yD2P1q8Iiu3ni3t8Iv-HCw&s=19
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹیپو گل گروپ سے ہے۔
سی ٹی ڈی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہلاک دہشت گرد تنویر علی عرف یاسر اور فرقان عرف ناٹی لکی مروت کے رہائشی تھے، دہشت گرد بم دھماکوں، پولیس ٹارگٹ کلنگ اور بھتاخوری میں مطلوب تھے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، کارتوس اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26326 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15575 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11861 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9178 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7460 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5261 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C