لکی مروت میں شہباز خیل چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایلیٹ فورس کا اہلکار اور ایک حملہ آور ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں شہباز خیل چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایلیٹ فورس کا اہلکار اور ایک حملہ آور ہلاک
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے رات گئے شہباز خیل چوکی پر حملہ کردیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ میں ایلیٹ فورس کا اہلکار تحسین اللہ ہلاک جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1609476957183303680?t=YHvcinWQX1f7BsCMag32GQ&s=19
ڈی پی او لکی مروت کے مطابق دہشت گردوں نے آر پی جی سیون، راکٹ لانچر اور دستی بموں سمیت جدید ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی، جو سی ٹی ڈی بنوں اور لکی مروت پولیس کو دہشت گردی کے مقدمات مِیں مطلوب تھا۔
لکی مروت :شہید پولیس اہلکار تحسین الله کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہیدکو سلامی پیش کی.نماز جنازہ میں ڈی پی او ضیاءالدین احمد، اعلیٰ فوجی و سول حکام، پولیس افسران اور اہلکاروں اور مقامی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ pic.twitter.com/4khTOtuYlX
— KP Police (@KP_Police1) January 1, 2023
آج پولیس اہلکار تحسین اللہ کی نماز جنازہ پولیس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، نماز جنازہ میں پولیس، پاک فوج اور سول افسران بھی شریک تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5215 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C