12/November/2022

لکی مروت میں طالبان کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت میں طالبان کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت میں طالبان کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے علاقے مچن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1591094396468236289?t=hKDHo6WEaH4LUMlJxDQJNw&s=19

پولیس حکام کے مطابق پولیس اہلکار صدر نواز گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔ دوران علاج پولیس اہلکار ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1591320929057271808?t=2D7GpGUwODtk89M7E4bj7Q&s=19

پولیس حکام کا کہنا ہے نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے مارہے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C