لکی مروت میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے دو اہلکار ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے دو اہلکار ہلاک
لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
#Pakistan: A traffic cop was killed and another was injured by unknown armed individuals in the Pezo area of Lakki Marwat district. https://t.co/jJ3yvxdCZ7
— ???? (@cozyduke_apt29) March 7, 2024
یہ افسوسناک واقعہ لکی مروت میں درہ پیزو بازار میں ٹانک موڑ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ڈیوٹی پر مامور 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار حفیظ اللہ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرا اہلکار کانسٹیبل زرم خان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا مگر وہ بھی جانبر نہ ہوسکا۔
موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لکی مروت منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق فرار دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے جب کہ واردات کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 181 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C