متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کر دیئے
👁️ 98 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات نے تمام ویزا جرمانے معاف کر دیئے
دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے نیا حکم جاری کرتے ہوئے تمام ویزا جرمانے معاف کر دیئے۔
میڈیا بریفنگ میں اعلان کیا گیا ہے کہ یکم مارچ 2020 سے پہلے میعاد ختم ہونے والے افراد کو جرمانے ادا کرنے کی ضرورت نہیں۔
میعاد ختم ہونے والے داخلی یا رہائشی اجازت نامے والے افراد کے لئے جرمانے کی مکمل معافی شامل ہے جو 18 مئی کے بعد ملک چھوڑنے کے لئے تیار ہیں۔
حکام نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی شناخت اور شہریت کے لئے فیڈرل اتھارٹی کا سمارٹ پلیٹ فارم استعمال کریں۔
نئے حکم نامے کا اطلاق متحدہ عرب عمارات میں کام کا اجازت نامہ رکھنے والوں پر بھی ہوگا۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں رہائش کا ویزہ رکھنے والوں کو ویزے کی مدت ختم ہونے کی صورت میں کورونا وائرس کے سبب تین ماہ کیلئے جرمانے سے مستثنیٰ قرار دے دیا تھا۔ یہ رعایت ان لوگوں کو بھی حاصل ہوگی جن کے پاس دبئی کا ویزہ ہے لیکن وہ 180 دن سے زائد عرصے کیلئے ملک سے باہر ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
میزائل اور ڈرون پروگرام قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں، ایرانی وزیر دفاع
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نصیر آباد میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد ہلاک
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
غزہ پر مکمل قبضہ ہمارا ہدف ہے، اسرائیلی وزیر
02/July/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
پشاور میں ڈرون حملہ، خاتون ہلاک، بچوں سمیت 10 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4658 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C