محرم الحرام: 100 سے زائد علماء پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان
👁️ 70 بار دیکھا گیا
محرم الحرام: 100 سے زائد علماء پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام میں امن وامان کو برقرار رکھنے اور مکمل بھائی چارے کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کرتے ہوئے ڈویژنل، ضلعی و تحصیل امن اور کور کمیٹیوں کو فعال کرنے فیصلہ کر لیا، ملک بھر سے 100 سے زائد علما کرام کے اپنے اضلاع سے دوسرے اضلاع میں داخلہ پر پابندی عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
سرگودھا ریجن کے دو اضلاع سرگودھا اور بھکر سمیت 19 اضلاع کو حساس قرار دیتے ہوئے یکم سے 10 محرم تک پاک فوج کی 24 اور رینجرز کی 34 کمپنیوں کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں جبکہ یکم سے 10 محرم تک پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔ اسی طرح 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس جلوس کے راستوں پر معطل رکھنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
حکومت نے ملک بھر کے ڈویژنل و ضلعی افسران کو محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان، علماء کرام و ذاکرین کے داخلہ پابندی، امن کمیٹیوں اور کور کمیٹیوں کو متحرک کرنے فورتھ شیڈول کی فہرستیں مرتب کرنے، علاقہ کے جلوس اور مجالس کو کٹیگری اے بی اور سی میں تقسیم کرکے فول پروف سکیورٹی اقدامات جبکہ جلوس روٹس کا معائنہ کر کے سڑکوں کے پیچ ورک، سٹریٹ لائٹ سمیت انتظامات کئے جائیں گے، اس حوالے سے سرگودھا میں 49 علماء کرام و ذاکرین کے داخلہ پر پابندی اور 26 شعلہ بیان مقرر کی زبان بندی کے احکامات متوقع ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C