مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
👁️ 46 بار دیکھا گیا
مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد انور خان عرف باچہ سکنہ ضلع باجوڑ حال چارسدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو ہینڈ گرنیڈ اور پستول سمیت گرفتار کیا گیا، مبینہ دہشتگرد کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقرر تھی۔
حکام کے مطابق گرفتار دہشتگرد کی نشان دہی پر مردان میں دہشتگردی کے لئے چھپائی گئی ہیوی مشین گن، مارٹر گولے، گن، بیرل اور بھاری مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کئے گئے۔
ملزم باچہ سی ٹی ڈی مردان کو دہشگردی کے تیرہ مقدمات میں مطلوب تھا، حکام کے مطابق ملزم سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات کی بھی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26300 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7423 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5183 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C