مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
👁️ 42 بار دیکھا گیا
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا
علی پور چھٹہ (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تاڑر کو ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے نواحی شہر علی پور چٹھہ سے گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ، ایم این اے ڈاکٹر افتخار چیمہ، ایم پی اے عادل بخش اور بلال فاروق سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے عطا تارڑ، عادل بخش اور بلال فاروق کو مذاکرات کے بہانے تھانے علی پور چھٹہ کے اندر بلایا۔ عطاء تارڑ نے ساتھیوں سمیت 5 گھنٹے سے تھانہ کے باہر دھرنا دے رکھا تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عطا تارڑ نے گرفتار کارکنوں کو نہ چھوڑنے پر پولیس اہلکاروں سے جھگڑا کیا تھا۔
پولیس کے مطابق عطاء تارڑ کے خلاف تھانہ علی پور چٹھہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں تھانے پر حملے، پولیس اہلکاروں کی وردی پھاڑنے اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C