مصری فوج کی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک، 9 اہلکار زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
مصری فوج کی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک، 9 اہلکار زخمی
قاہرہ (ڈیلی اردو) مصری فوج نے شمالی اور وسطی سینا میں ایک انسداد دہشتگردی مہم کے دوران 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
مصری فوج کے ترجمان غریب عبدالحفیظ نے ایک بیان میں بتایا کہ فائرنگ کے دوران 9 فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
#المتحدث_العسكرى : القوات المسلحة تواصل أعمالها فى مكافحة الإرهاب بوسط وشمال سيناء وتنجح فى القضاء على 13 عنصراً تكفيرياً …
إنستجرام :https://t.co/IuW9VBiCH0 pic.twitter.com/F6nyN2v9FT
— المتحدث العسكري (@EgyArmySpox) August 12, 2021
اگست کے اوائل میں فوج نے کہا تھا کہ اس نے شمال مشرقی صوبے شمالی سینا میں 89 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
اسرائیل اور فلسطین کی غزہ پٹی سے ملحقہ شمالی سینا کئی برسوں سے دہشت گردوں کی کمین گاہ بنا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران پر امریکی حملوں کی نئی لہر، دوسرے روز بھی چابہار اور دیگر مقامات پر بمباری
09/July/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 27 ہوگئی
08/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ عبوری جنگ بندی ڈیل ختم ہو چکی، امریکی صدر ٹرمپ
08/July/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
بلوچستان: لسبیلہ می فوجی قافلے پر بم حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک
08/July/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یوکرینی ڈرونز کے روسی آئل ریفائنریز، ٹینکرز اور پائپ لائن تنصیبات پر حملے
08/July/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8906 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4733 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3525 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2523 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C