مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند نظر آگیا، پشاور سمیت دیگر اضلاع میں آج پہلا روزہ رکھنے کا اعلان
👁️ 32 بار دیکھا گیا
مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو چاند نظر آگیا، پشاور سمیت دیگر اضلاع میں آج پہلا روزہ رکھنے کا اعلان
پشاور (ڈیلی اردو) ملک میں ایک ہی دن روزے کا خواب پھر پورا نہ ہوسکا، پشاور سمیت صوبہ کے کئی علاقوں میں رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر آج بروز جمعہ یکم رمضان المبارک کا اعلان کردیا گیا۔
اہم خبر
تمام گواہان کی گواہی کو شرعی میزان پر تولنے کے بعد صوبہ خیبر پختونخواہ کے رویت ہلال کمیٹی نے کل بروز جمعہ المبارک کو یکم رمضان کا اعلان کیا ہے۔ ان شاء اللہ کل پہلا روزہ ہوگا
آپ سب کو میری طرف سے رمضان کے یہ مقدس لمحات بہت بہت مبارک ہوبندہ عاجز مفتی شہاب الدین پوپلزئی
— Mufti Shahabuddin Popalzai (@MuftiPopalzai) April 23, 2020
پشاور میں مسجد قاسم علی خان میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں مقامی علمائے کرام نے بھی شرکت کی جبکہ 17 علمائے کرام کے ساتھ فون پر رابطوں کے لیے بھی نمبر جاری کیے گئے تھے۔
بعدازاں کمیٹی کو شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد مفتی شہاب الدین نے باقاعدہ طورپر چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جس کے بعد آج پشاور سمیت صوبہ کے دیگر کئی علاقوں میں پہلا روزہ رکھا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C