مہمند اور خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو افغان شہریوں سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک
👁️ 381 بار دیکھا گیا
مہمند اور خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو افغان شہریوں سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک
باڑہ + غلنئی (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے اضلاع مہمند اور خیبر میں سکیورٹی فورسز کے الگ الگ آپریشنز کے دوران دو افغان شہریوں سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مہمند ضلع کی تحصیل امبار کے نواحی علاقے رمبت میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبدالستار عرف علی، ظفر خان عرف زبیر (دونوں افغان صوبہ غزنی کے رہائشی) اور اسداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ادھر قبائلی ضلع خیبر کی دورافتادہ وادیٔ تیراہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق دہشت گرد گاڑی میں سوار تھے اور سکیورٹی فورسز کی گشتی ٹیم پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد مارے گئے۔
دونوں کی لاشیں تحویل میں لے کر ہیڈکوارٹر منتقل کر دی گئی ہیں، جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4507 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3626 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C