مہمند میں سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
مہمند میں سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی
غلنئی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند کی تحصیل حلیم زئی سپینہ غنڈئی چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔
https://x.com/cozyduke_apt29/status/1796163218563350574?t=4qJPuvc9M2TCSKWvF4HKgg&s=19
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ کے اندر ہینڈ گرنیڈ پھینکے جس سے نامدار نامی اہلکار زخمی ہوا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے جوابی فائرنگ کرنے پر چیک پوسٹ پر حملہ اور ملزمان فرار ہو گئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے میں سرچ اپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26326 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15575 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11861 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9178 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7460 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5261 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C