نائجیریا: مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے 800 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا
👁️ 40 بار دیکھا گیا
نائجیریا: مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے 800 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا
ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا میں بڑی تعداد میں مسلح حملہ آوروں نے ایک جیل میں بند آٹھ سو سے زائد قیدیوں کو رہا کرا لیا۔ یہ واقعہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات ملک کے جنوب مغربی صوبے اویو کی ایک جیل میں پیش آیا۔
جیل انتظامیہ کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے قیدیوں کو رہا کرانے کے لیے جیل کی دیواروں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ ڈھائی سو کے قریب قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا جبکہ ساڑھے پانچ سو سے زائد قیدی گزشتہ رات تک مفرور تھے۔
نائجیریا کی اکثر جیلیں بہت بھری ہوئی اور وہاں کے حالات بہت خراب ہوتے ہیں۔ وہاں جیلوں پر حملوں کے واقعات بار بار دیکھنے میں آتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C