نائیجریا میں مسلح گروہوں کے حملوں میں 160 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
👁️ 50 بار دیکھا گیا
نائیجریا میں مسلح گروہوں کے حملوں میں 160 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی
ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجریا کے وسطی علاقوں میں متعدد دیہات پر مسلح گروہوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 160 تک پہنچ گئیں اور 300 سے زیادہ زخمی ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ مسلح گروہوں نے وسطی نائیجریا میں گزشتہ اختتام ہفتہ پر کئی دیہاتوں پر حملوں کے باعث ہلاکتیں 160 تک پہنچ گئیں۔
پلیٹیو سٹیٹ کے دارالحکومت بوکوس میں مقامی حکومت کے سربراہ پیر کاسہ نے 160 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ ان مسلح گروہوں نے مختلف کمیونٹیز کے گھروں پر حملے کئے اور انہیں نذر آتش کر دیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہمیں ان حملوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہو ئے جنہیں بوکوس، جوس اور بارکن لاڈی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس علاقے میں مقیم مسلمان اور عیسائی آبادیوں کے درمیان نسلی اور مذہنی تنازعات چل رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبرپختونخوا پولیس نے 83 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی
27/July/2026 👁️ 13 بار دیکھا گیا
لکی مروت: ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں چھٹی پر آئے ایف سی اہلکار ہلاک
27/July/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
27/July/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 247 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 4 حملہ آور ہلاک
25/July/2026 👁️ 297 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8980 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4856 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3601 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2580 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2333 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C