نائیجیریا میں تین پولیس اہلکار مسلح حملے میں ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
نائیجیریا میں تین پولیس اہلکار مسلح حملے میں ہلاک
ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں ایک پولیس سٹیشن پر نا معلوم مسلح حملہ افراد کے حملہ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
برطانوی اخبار نے نائیجیریا کی وسطی ریاست کوگی کے پولیس سربراہ ایڈورڈ ایگبو کے حوالے سے بتایا کہ پولیس اہلکار ریاست کے اڈوی لوکل گورنمنٹ ایریا میں حملہ آوروں کو پسپا کرتے ہوئے مارے گئے اور حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Three officers killed in central Nigeria as gunmen storm police station https://t.co/U9JF635oM4
— The Guardian (@guardian) April 23, 2022
انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں نے پولیس سٹیشن میں گھسنے کی کوشش کی جس پر پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
دوسری جانب داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
ایران میں داعش سے تعلق کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی
14/July/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز کیمپ خودکش حملہ: ماسٹر مائنڈ سمیت سہولت کار نیٹ ورک گرفتار
14/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، ایران
14/July/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
14/July/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8944 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4781 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3553 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2548 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2300 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1993 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C