نائیجیریا میں چرچ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین ہلاک، متعدد افراد زخمی
👁️ 71 بار دیکھا گیا
نائیجیریا میں چرچ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 خواتین ہلاک، متعدد افراد زخمی
ابوجا (ڈیلی اردو/اے پی پی) نائیجیریا کے وسطی علاقے میں ایک چرچ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو خواتین ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
چینی خبررساں ادارے نے نائیجیریا کی وسطی ریاست کوگی کے دارالحکومت لوکوجا کے پولیس ترجمان ولیم اووے آیا کے حوالے سے بتایا کہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب لوگ عبادت میں مصروف تھے، مسلح افراد کے ایک گروپ نے عبادت گزاروں پر فائرنگ کردی جس سے دو خواتین ہلاک اور کئی افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس کے پہنچنے سے قبل دو خواتین ہلاک ہوچکی تھیں جن کی لاشیں مردہ خانے میں جمع کرادی گئیں جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ واقعے کے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C