نوشہرو فیروز: صحافی علی شیر راجپر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
👁️ 93 بار دیکھا گیا
نوشہرو فیروز: صحافی علی شیر راجپر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
نوشہرو فیروز (ڈیلی اردو) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے شہر پڈعیدن کے پریس کلب پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق ہوگئے
تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب پڈعیدن پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں جنرل سیکرٹری پریس کلب پڈعیدن علی شیر راجپر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہپستال منتقل کردیا۔
علی شیر راجپر کے قتل کی خبر پر پڈعیدن سمیت اندرون سندھ کے صحافیوں میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی اور صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی اور پولیس آئی جی سندھ ایس ایس پی نوشہرو فیروز ایس ایچ او پڈعیدن سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافی علی شیر راجپر کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مقامی صحافی ملک امان اللہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8837 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4578 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3283 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2461 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1907 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C