نوشہرہ: چھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
👁️ 49 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: چھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں چھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
نوشہرہ پولیس کے مطابق تالاب کورونہ مصری بانڈہ میں شبیر نامی ملزم نے چھ سالہ بچی سے جنسی درندگی کی کوشش کی جو بچی نے بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بسمہ نامی بچی نے جنسی درندے ملزم کو مارنا شروع کیا اور چیخ و پکار کی، گاؤں کے لوگوں کو جمع ہونے پر ملزم فرار ہو گیا، بچی کے والد کی مدعیت میں تھانہ مصری بانڈہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا جس کے بعد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم شبیر کو جسمانی ریمارنڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ نوشہرہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 267 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C