25/October/2025

ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سیکورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک

👁️ 401 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سیکورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک

ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، سیکورٹی فورسز کا اہلکار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو)  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق محمد اکبر گاؤں میں دہشت گردوں نے فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے اہلکار اسماعیل کو پلاک کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق اہلکار حال ہی میں ایف سی ٹریننگ مکمل کرکے چھٹی پر گھر آیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C