ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شدید زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شدید زخمی
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں سوار اہلکار معجزانہ طور پر معمولی زخمی ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ٹانک میں جنوبی وزیرستان روڈ پر بم دھماکا ہوا، جس میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ حکام کے مطابق دھماکا پرانے کسٹم پمپ کے قریب سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار وحید گل شدید زخمی ہوا جبکہ باقی تمام سوار اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈی پی او ٹانک کا دورہ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی آئی خان
زخمی ہونیوالے کنسٹیبل کی عیادت کرتے ہوئے خراج تحسین اور پھولوں کا گلدستہ پیش
بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کیساتھ جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
حملہ آوروں کو جلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا کردیں گے۔ ڈی پی او ٹانک pic.twitter.com/YW7y7WI59Z
— Tank Police Official (@tank_police_) March 13, 2022
دھماکے کے بعد پولیس اور تحقیقاتی اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26312 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15557 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11843 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7437 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C