پاک-امریکا فوجی مشقیں: دہشت گردی سے نمٹنے میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط کرنے کا مظاہرہ
👁️ 270 بار دیکھا گیا
پاک-امریکا فوجی مشقیں: دہشت گردی سے نمٹنے میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط کرنے کا مظاہرہ
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور امریکا کی افواج کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ 2026 میں شرکاء نے اعلیٰ سطح کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشق 8 جنوری سے شروع ہوئی اور 16 جنوری تک جاری رہے گی۔ جمعرات کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشق کے حوالے سے معزز مہمانوں کے لیے تقریب بھی منعقد کی گئی۔
تقریب میں امریکا کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور سینئر امریکی فوجی شخصیات نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمانوں کو مشق کے اہداف، اہمیت اور انعقاد کے حوالے سے بریف کیا گیا، اور دونوں ملکوں کی افواج کے شرکاء کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا گیا۔
مشق کا مقصد دہشت گردی سے نمٹنے کے تجربات کے ذریعے دو طرفہ فوجی تعاون کو مضبوط کرنا اور دہشت گردی سے نمٹنے کی مشقوں اور طریقہ کار کو مزید موثر بنانا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشق دونوں ملکوں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کی صلاحیت کو فروغ دینے اور فوجی تعاون کو مستحکم کرنے میں بھی مددگار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9012 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4897 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4554 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3760 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3631 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2618 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C