پاکستان مستقل، پایئدار امن اور استحکام کی منزل کے قریب ہے: آرمی چیف
👁️ 102 بار دیکھا گیا
پاکستان مستقل، پایئدار امن اور استحکام کی منزل کے قریب ہے: آرمی چیف
لندن (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ بہتر سکیورٹی کے نتیجے میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی۔
لندن میں انٹرنیشنل اسٹریٹجک انسٹیٹیوٹ آف اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان دیرپا امن اور استحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، دیرپا امن و استحکام میں بامقصد عالمی شراکت اور حمایت اہم ہے۔
COAS talk on ‘Pak’s Regional Security Perspective’ at IISS.
“Pak is at the cusp of achieving sustainable, irreversible, enduring peace & stability. This can be complemented through meaningful international partnership, support & will to take on regional challenges”, COAS.(1of2). pic.twitter.com/kQwVm4szNn— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 22, 2019
جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ علاقائی چیلنجز سے نمٹنے میں بامقصد عالمی شراکت ،حمایت اور عزم اہمیت کے حامل ہیں، بہتر سیکیورٹی کے نتیجے میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی، غیر ملکی سرماریہ کاری علاقائی رابطوں کے لیے مرکزی اہمیت رکھتی ہے۔
COAS at IISS. “Improved security offers foreign investment in Pakistan, a pivot to regional connectivity. However, future of enduring peace and stability in South Asia hinges on ability to resolve issues & long pending disputes within the region”, COAS. (2of2). pic.twitter.com/FEunmjghK6
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 22, 2019
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے حساس اضلاع میں پولیس کو ڈرونز، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ہتھیار دینے پر غور
06/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C