پاکستانی طالبان تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں، امریکی تھنک ٹینک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
پاکستانی طالبان تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں، امریکی تھنک ٹینک
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران پاکستانی طالبان تیزی سے خطرہ بن کر سامنے آئے ہیں۔
امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ افغان طالبان، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق کابل کی اسلام آباد کی پالیسیوں پر تنقید طالبان کے ٹی ٹی پی کی حمایت جاری رکھنے کا عزم اجاگر کرتی ہے، پاکستان کی زوال کا شکار معاشی صورتحال اس کے ردعمل کو متاثر کر رہی ہے۔
رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ معاشی حالات نے پاکستان کے عسکری آپشنز کو محدود کر دیا ہے۔
امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سرحد پارفضائی حملوں پرسیاسی گروپس کے دباؤ پر ہچکچاتا نظر آتا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کی بڑھتی پُرتشدد کارروائیاں اس کی بڑھتی سیاسی اور مادی طاقت کی وجہ سے ہیں، افغان طالبان ٹی ٹی پی کی حمایت کرتے ہیں، اسے محفوظ پناہ گاہ بھی فراہم کرتے ہیں، کچھ طالبان جنگجو بھی ٹی ٹی پی میں شامل ہو رہے ہیں۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اندر حملہ کرنے والے کچھ حالیہ بمبار بھی افغان تھے، طالبان کے وزیر داخلہ سراج حقانی نے پاکستانی درخواستوں پر ٹی ٹی پی کو روکا تھا، اس کے باوجود طالبان کے اندر رائے کا توازن ٹی ٹی پی اور اس کی مہم کےحق میں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 269 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 263 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3654 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C