پشاور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کے بعد حساس حصے میں لاٹھی گھسا دی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
پشاور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کے بعد حساس حصے میں لاٹھی گھسا دی
پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ مچنی گیٹ میں درندہ صفت شخص نے 7 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اُس میں لاٹھی گھسا دی جس کے نتیجہ میں بچہ شدید زخمی ہو گیا، متاثرہ بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا جس سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پجگی کے رہائشی شاہ ولی نے رپورٹ درج کراتے ہوئے مچنی گیٹ پولیس کو بتایا کہ اُس کے 7 سالہ بیٹے (ح) نے روتے ہوئے بتایا کہ دکاندار رحمن اللہ اُسے دکان کے اندر لے گیا اور شٹر بند کر کے اُس کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بعد میں اُس کے جسم کے حساس حصے میں لاٹھی گھسا دی۔
مدعی کے مطابق بچے کو تکلیف کے سبب طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ بچے کا میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم رحمن اللہ ولد شیر عالم ساکن گڑھی صحبت خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C