پشاور: خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپہ، 2 بھائی اور والدہ سمیت 4 گرفتار
👁️ 247 بار دیکھا گیا
پشاور: خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپہ، 2 بھائی اور والدہ سمیت 4 گرفتار
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسلام آباد میں شیعہ جامع مسجد کے خودکش دھماکے کے سلسلے میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا اور دو بھائیوں اور والدہ سمیت چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ مبینہ حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی، اور اس کا قومی شناختی کارڈ دھماکے کی جگہ سے ملا تھا۔
تفتیش کے مطابق خودکش بمبار کئی ماہ افغانستان میں مقیم رہا۔ اسپیشل ٹیمیں، بشمول کاؤنٹر ٹیررزم کے افسران، سہولت کاروں اور معاونت فراہم کرنے والوں کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں یہ خودکش دھماکہ ہوا تھا، جس میں 35 افراد ہلاک اور 169 زخمی ہوئے تھے، جبکہ 29 افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔
وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9012 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4897 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4554 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3760 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3631 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2618 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C