31/December/2025

پشاور: عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے اہلکار کو اغوا کر لیا

👁️ 243 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور: عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے اہلکار کو اغوا کر لیا

پشاور: عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے اہلکار کو اغوا کر لیا

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے اہلکار کو اغوا کر لیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق سب ڈویژن حسن خیل کے گاؤں بازارگئی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایاز عرف عمر عثمان گروپ نے چھٹی پر گھر آئے سکیورٹی فورسز کے لانس نائیک ریحان کو اغوا کر لیا۔ مغوی اہلکار کو پہاڑی علاقے کی طرف منتقل کر دیا گیا۔

 

علاقہ کے عمائدین اور سکیورٹی حکام نے فوری طور پر مغوی کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، اور عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C