پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او متنی زخمی، ایک حملہ آور گرفتار، دو فرار
👁️ 32 بار دیکھا گیا
پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او متنی زخمی، ایک حملہ آور گرفتار، دو فرار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور ایس ایچ او متنی زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او تھانہ متنی عمران الدین جمعے کی نماز کے دوران متنی بازار میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے دیگر ٹیم کے ہمراہ مامور تھے، کہ موٹر سائیکل پر سوار مسلح دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ایس ایچ او عمران الدین زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود دیگر پولیس اہلکاروں نے ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا، جب کہ اس کے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کو ٹانگ پر گولی لگی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، جب کہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تھانہ متنی منتقل کردیا گیا ہے، اور اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11849 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5216 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C