پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
👁️ 38 بار دیکھا گیا
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں فائرنگ سے ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) حاجی اکبر تھانہ حیات آباد میں تعینات تھا، پولیس افسر موٹر سائیکل پر ڈیوٹی کے لیے جارہا تھا کہ نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں پولیس افسر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ ایک راہگیر زخمی بھی ہوا۔
بعد ازاں پولیس افسر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا اختر حیات، سی سی پی او سید اشفاق انور سمیت دیگر حکام اور لواحقین نے شرکت کی۔
پولیس کےمطابق جائے وقوع سے 30 بور کے 10 خول ملے ہیں، پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کردی ہے جب کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26326 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15575 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11861 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9178 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7460 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5261 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C